مسلم باغ بائی پاس پر حادثہ،4 افراد جاں بحق، ایک زخمی

مسلم باغ (یو این اے )مسلم باغ بائی پاس روڈ پر ٹرک اور کار کے درمیان خوفناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں کار میں سوار 5 افراد میں سے 4 جاں بحق ہوگئے، جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوا۔ریسکیو کے مطابق زخمی کو فوری طبی امداد کے لیے کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں