مردان میں نہتے چرواہوں پر ڈرون حملہ کرکے خواتین و بچے سمیت دس افراد شہید کردیئے گئے، جنید اکبر

مانیٹرنگ ڈیسک: پی ٹی آئی کے صوبائی صدر جنید اکبر خان نے کہا ہےکہ مردان کاٹلنگ شموزو میں نہتے چرواہوں پر ڈرون حملہ کر کے روزے کی حالت میں دس افراد بشمول بچے اور خواتین شہید کر دئیے گئے جو ظلم وبربریت کی انتہا ہے۔ اس بیہمانہ کاروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، دکھ کی اس گھڑی میں اہل خانہ کیساتھ ہیں۔
Load/Hide Comments