مبینہ خودکش حملے کی مذمت، سردار اختر مینگل کو جس قسم کی سیکیورٹی درکار ہے حکومت فراہم کرے گی، سرفراز بگٹی

مانیٹرنگ ڈیسک : وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے ایکس پر بیان دیتے ہوئے کہاہے کہ بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل صاحب کے احتجاج پر ہونے والے مبینہ خودکش حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں حکومت اس معاملے کی نہ صرف مکمل تحقیقات کرے گی بلکہ سردار اختر مینگل کو جس قسم کی سیکورٹی درکار ہے حکومت فراہم کرے گی ۔ مزید کہا ہے کہ دہشت گردی جس کے بھی خلاف ہو وہ قابل مذمت ہے
Load/Hide Comments