بی این پی مارچ کے قریب خودکش حملےکی مذمت، حکومت تخریب کاروں کا قلع قمع کرنے کیلئے اقدامات کرے، گورنر بلوچستان

مانیٹر نگ ڈیسک :گورنر بلوچستان نے بی این پی کے قریب خودکش حملےکی مذمت کرتےہوئے کہا ہے کہ حکومت تخریب کاروں کا قلع قمع کرنے کیلیے اقادامات کرے ،گونر بلوچستان نے بی این پی مارچ کے مکمل حفاظمتی اقداما ت میں اضا فے کی ضرورت پر بھی زور دیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں