تربت، سرحدی علا قے مہیر میں فورسز کے قافلےپر دھما کہ، اہلکار معمولی زخمی

تربت (آن لائن)پاک ایران سرحدی علاقہ مہیر میں سیکورٹی فورسز کے قافلے کو ریمورٹ کنٹرول بم کا نشانہ بنایا گیا ہے اطلاع کے مطابق کیچ کی سب ڈویژن پاک ایران سرحدی علاقے مند کے مہیر کے مقام پر ایف سی قافلے کے قریب ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ کیا گیا سیکورٹی زرائع کے مطابق حملے میں ایک اہلکار معمولی زخمی ہوا ہے۔ اہلکاروں کی ریسکو کیلئے ہیلی کاپٹر روانہ کیاگیا ۔
Load/Hide Comments