تربت، کیچ کور سے ایک شخص کی لاش برآمد

تربت (بیورو رپورٹ) کیچ کور سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی جس کی شناخت سری کہن چلو کے رہائشی انس برکت ولد ملا برکت کے نام سے کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ انس برکت کی بازیابی کے لیے فیملی کی جانب سے مختلف اوقات میں احتجاج اور دھرنا دیا جاتا رہا ہے تاہم آج ان کی لاش کیچ کور سے برآمد کرلی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں