لیاری کا سعود بلوچ یورپ کے ویسٹ ہیم فٹبال کلب کی طرف سے کھیلے گا

کراچی (انتخاب نیوز) لیاری کا نوجوان فٹبالر یورپ کے کلب کی نمائندگی کرے گا۔ لیاری کے علاقہ نوالین سے تعلق رکھنے والا نوجوان سعود بلوچ یورپ کے کلب ویسٹ ہیم فٹبال کلب کی طرف سے کھیلے گا۔ سعود اس سے قبل دبئی کی انڈر 16 فٹبال ٹیم کی طرف سے بھی کھیل چکا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں