جنوبی افریقی آل راؤنڈرنکوینی بھی کورونا وائرس میں مبتلا

جوہانسبرگ :جنوبی افریقی آل راؤنڈر سولو نکوینی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔جنوبی افریقی آل راؤنڈر سولو نکوینی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، ان کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، وہ اس بیماری میں مبتلا ہونے والے تیسرے کرکٹر ہیں، ان سے قبل پاکستان کے ظفر سرفراز اور اسکاٹ لینڈ کے ماجد حق کا بھی کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹیو آچکا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں