زہری ,سوہندہ ڈیم میں بچہ ڈوب کر جانبحق

زہری (نمائندہ انتخاب)تفصیلات کے مطابق زہری کے سوہندہ ڈیم میں7 سال کا بچہ ڈوب کر زندگی کی بازی ہار گیا ہے زرائع کے مطابق خانہ بدوش خاندان کے 7 سالہ بچہ ڈیم کے قریب پہاڑی سے پھسل کر ڈیم میںڈوب کر جانبحق ہوا گیا جس کی لاش نکال کر ورثہ کے حوالے کر دی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں