سوراب: آسمانی بجلی گرنے سے 2افراد جاں بحق

سوراب(انتخاب نیوز) سوراب میں باران رحمت بن گئی زحمت ،آڑچنو میں آسمانی بجلی گرنے سے دو نوجوان موقع پر جاں بحق، خبر کے مطابق سوراب کے علاقےآڑچنو میں آسمانی بجلی گرنے سے دو نوجوان موقع پر جاں بحق ہو گئے جنکا تعلق سناڑی زہری قبیلے بتایاجاتاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں