مولانا ہدایت الرحمان بلوچستان میں ڈرامہ بازی اور فساد پھیلا رہا ہے ،عبید مسعودی بلوچ
مولانا ہدایت الرحمان بلوچ بلوچستان میں ڈرامہ بازی کررہا ہے اور فساد پھیلا رہا ہے بلوچ عوام سے گزارش ہے کہ اسے ساتھ نہ دے عبید مسعودی بلوچ مولانا ہدایت الرحمان بلوچستان میں سیاسی شعبدہ بازی کررہا ہے سیاسی و سماجی کارکن عبید مسعودی بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مولانا ہدایت الرحمان بلوچ محص سیاسی شعبدہ بازی کررہے ہیں جس کا بلوچستان کے عوام اور عوامی مسائل سے کوئی سروکار نہیں اور آقاؤں کو خوش رکھنے کیلئے اور عوام کو ور غلانے کے لیے مسلسل عوام سے کلھواڑا کررہا ہے جو جلد منطقی انجام کو پہنچنے والی ہے. عوام سے اپیل ہے کہ ایسے سیاسی ڈرامہ باز لوگوں سے ہوشیار رہیں جماعت اسلامی سیاسی ریکارڈ کسی صورت قابل قبول نہیں اگر مولانا ہدایت الرحمان کو بلوچ عوام سے ہمدردی ہے تو فوراً جماعت اسلامی سے الگ ہو جائے عبید مسعودی بلوچ
Load/Hide Comments


