انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ، 210روپے کا ہوگیا،سٹاک مارکیٹ میں مندی

کراچی(ویب دیسک)انٹربینک میں ڈالر میں مزید مہنگا ہو گیا،سٹاک مارکیٹ میں مندی رہی ۔انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑ ئکا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر 20 پیسے اضافے کے بعد 210روپے کا ہوگیا ۔دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا ۔پی ایس ایکس 100 انڈیکس 45 پوائنٹس کم ہو کر 42 ہزار 303 کی سطح پر آگیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں