لورالائی، خدرزئی ڈیم میں 2 خواتین ڈوب گئیں، 2بچے زخمی
لورالائی (انتخاب نیوز) بلوچستان کے ضلع لورالائی کے خدرزئی ڈیم میں ڈوبنے سے دو خواتین جاں بحق جبکہ 2بچے زخمی ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز لورالائی میں واقع خدرزی ڈیم میں ڈوبنے سے دو خواتین جاں بحق جبکہ دو بچے زخمی لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیامزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


