جوہر چورنگی پر دکاندار سراپا احتجاج، ٹریفک روانی متاثر، عوام پریشان
کراچی (انتخاب نیوز) جوہر چورنگی پر بسیرا شاپنگ مال کے دکانداروں کی جانب سے احتجاج کے باعث جوہر چورنگی پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی، مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے، دکانداروں کے مطابق شاپنگ مال سے بارش کا پانی تاحال نہیں نکالا جاسکا جس کی وجہ سے کاروبار تباہ ہورہا ہے اور گھروں کے چولہے ٹھنڈے ہوچکے ہیں، انھوں نے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
Load/Hide Comments


