کوئٹہ، ہزارہ ٹاؤن میں بچہ ٹینکر کے نیچے آکر جاں بحق
کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاؤن میں بچہ ٹینکر کے نیچے آکر جاں بحق ہوگیا۔ کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاؤن میں واقع مری کالونی میں ایک بچہ سائیکل پر جاتے ہوئے پہلے ریڑھی سے ٹکرا کر زمین پر گر پڑا اور بعد میں پانی کے ٹینکر نے بچے کو کچل دیا۔
Load/Hide Comments


