گوگل اور فیس بک کاملازمین کوسال کے آخر تک گھروں سے کام کرنے کاحکم

نیویارک:فیس بک اور گوگل نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے ملازمین کو باقی ماندہ سال میں بھی گھر سے کام کرنے کی اجازت دیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں میں شمار ہونے والی ان دو کمپنیوں نے جلد ہی اپنے دفاتر کھولنے کا اعلان کیا مگر کہا کہ وہ گھر سے کام کرنے کے معاملے میں زیادہ لچک دکھائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں