پنجاب کے مختلف اضلاع میں کورونا وائرس سے 33 پولیس اہلکار متاثر
پنجاب :پنجاب کے مختلف اضلاع میں 33 پولیس اہلکار، ایک اسسٹنٹ کمشنر اور ایک ٹیچنگ ہسپتال کے پرنسپل میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی۔ بہاولپور میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے اور ایک روز میں 28 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی جس میں سے 24 پولیس اہلکار شامل ہیں۔اس سے قبل 3 پولیس اہلکاروں میں وائرس کی تشخیص ہوئی تھی اور انہیں علاج کے لیے سول ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
Load/Hide Comments