الیاس گوٹھ میں گھر سے لڑکی کی پھندا لگی لاش برآمد، قتل کئے جانے کا شبہ
کراچی (انتخاب نیوز) کورنگی الیاس گوٹھ سیکٹر 51 بی جامع مسجد فیضان کے قریب گھر سے 13 سالہ نسرین دختر عبدالستار کی پھندا لگی لاش ملی جو جناح اسپتال منتقل کی گئی. اہلخانہ نے پولیس کو بتایا کہ لڑکی نے خودکشی کی ہے تاہم پولیس قتل کے پہلو پر بھی جائزہ لیتے ہوئے تفتیش کررہی ہے.
Load/Hide Comments


