جھلس کر زخمی ہونیوالے ڈپٹی کمشنر کی بیرون ملک انتقال کر جانے کی اطلاع

کراچی (نیوز ڈیسک) جھلس کر زخمی ہونے والے ڈپٹی کمشنر سائوتھ کی بیرون ملک انتقال کی اطلاع موصول ہوئی ہے، ڈی سی سائوتھ عبدالستار عیسانی چندروز قبل اپنے گھر میں جھلس کر شدید زخمی ہوگئے تھے جنہیں علاج کیلئے ابوظہبی کے اسپتال منتقل کیا گیا تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں