بولان،دریائے ناڑی میں اونچے درجے کا سیلابی ریلہ

کوئٹہ(انتخاب نیوز)بولان،دریائے ناڑی میں اونچے درجے کا سیلابی ریلہ گز رہا ہے ، تفصیلات کے مطابق بولان80000 کیوسک کا سیلابی ریلہ دریائے ناڑی سے گزر رہا ہے۔انتظامیہ نے بولان دریائے ناڑی کے قریب آباد کچی آبادیوں کو ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔اور انہیں محفوظ مقامات پرمنتقلی کا کہا گیا ہے ، مزید بارش کی پشگوئی کی صورت میں ریلہ مزید خطرناک ہو سکتا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں