چیف سیکرٹری بلوچستان محکمہ صحت خضدار میں اسامیوں پر میرٹ کی پامالی کا نوٹس

خضدار (انتخاب نیوز) محکمہ صحت بلوچستان خضدار میں میرٹ کی پامالی اور اس کیخلاف احتجاج کا چیف سیکرٹری بلوچستان نے نوٹس لیتے ہوئے سابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سومر خان کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ہیلتھ ڈپارٹمنٹ میں 22 اسامیوں پر میرٹ کے تحت تعیناتی کے احکامات صادر کیے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں