پشاور، آئی ڈی پیز کا خیبرپختونخوا اسمبلی کے سامنے دھرنا جاری

خیبر پختونخوا (انتخاب نیوز) شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز کا خیبرپختونخوا اسمبلی کے سامنے دھرنا پانچویں روز بھی جاری ہے۔ ابھی تک حکومت نے ان کے مطالبات کے حوالے سے کوئی سنجیدہ مذاکرات نہیں کیے ہیں۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ان کے مطالبات کو جلد از جلد تسلیم کیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں