فینسی نمبر پلیٹ لگانے پر 8 موٹر سائیکل سوار گرفتار، تنبیہ کے بعد ضمانت پر رہا
کراچی (انتخاب نیوز)اتحاد ٹاؤن پولیس نے فینسی نمبر پلیٹیں لگانے پر 8 موٹرسائیکل سواروں کو گرفتار کرکے ان کی موٹر سائیکلوں سے غیرقانونی نمبر پلیٹیں اتار لیں، بعد ازاں تمام موٹر سائیکل سواروں کو تنبیہ کے بعد شخصی ضمانت پر رہا کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


