کوئٹہ اسپینی روڈ پر ہینڈ گرنیڈ دھماکہ، دو افراد زخمی
کوئٹہ(انتخاب نیوز)کوئٹہ میں اسپینی روڈ پر ہینڈ گرنیڈ دھماکہ، دو افراد زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق اتوار کی روز کوئٹہ میںواقع اسپینی روڈ پر ہینڈ گرنیڈ دھماکہ، دو افراد زخمی ہوگئے ،جنہیں فور ی طور ہسپتال پہنچا دیا گےاہینڈ گرنیڈ پٹرول پمپ پر پھینکا گیا ۔دھماکہ کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی اداروں علاقے کو گیرے میں لے لیا ۔اور سیکورٹی مزید سخت کر دی گئی ۔
Load/Hide Comments


