زیارت مقابلے میں قتل لاپتہ محمد خان کی لاش کی شناخت ہوگئی
کوئٹہ (انتخاب نیوز) زیارت مقابلے میں قتل کیے گئے ایک شخص کی لاش کی شناخت ہوگئی ہے۔ 25 سالہ محمد خان ولد فیروز خان چھلگری مری کو 22 فروری کو ہرنائی بازار سے جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا تھا۔ لواحقین نے لاش کی شناخت کرلی ہے۔محمد خان کو گزشتہ روز ہرنائی میں سپرد خاک کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


