حکومت مہنگائی کے حساب سے پنشن میں اضافہ کرے، پنشنرز
پنجگور (انتخاب نیوز) پنشنرز ایسوسی ایشن نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ عمران خان حکومت اور موجود حکومت نے گزشتہ چار سال کے دوران پنشن میں ایک روپے کا بھی اضافہ نہیں کیا، جبکہ مہنگائی اور ادویات کی قیمتوں میں 200 سو فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ پنشنرر کیساتھ انصاف کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کے پاس غریب عوام کیلئے کوئی پالیسی نہیں ہے۔
Load/Hide Comments


