چوبیس گھنٹوں کی دوران بلوچستان میں کوروناوائرس پھیلنے کی شرح2.70فیصد رپورٹ
کوئٹہ(انتخاب نیوز)بلوچستان میں کوروناکیسزمیں اضافیکارحجان برقرارگزشتہ چوبیس گھنٹوں کی دوران بلوچستان میں کوروناوائرس پھیلنے کی شرح2.70فیصد رپورٹ کی گئی،کوئٹہ میں کوروناوائرس پھیلنے کی شرح 2.66فیصد رپورٹ کی گئی، محکمہ صحت بلوچستان کوئٹہ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کی دوران بلوچستان میں کوروناوائرس کے 10کیس رپورٹ ہوے،بلوچستان میں کورونا کی مصدقہ کیسز کی تعداد35ہزار844ہوگئی، صوبے میں کوروناوائرس سے صحت یاب مریضوں کی تعداد 35ہز410ہوگئی،صوبے میں کوروناوائرس سے اب تک جاں بحق افراد کی تعداد378ہوگئی صوبے میں کورونا کے376ٹیسٹ کئے گئے ۔
Load/Hide Comments


