خضدار، سبی، مستونگ میں ڈبل سواری اور اسلحہ کی نمائش پر مکمل پابندی عائد
کوئٹہ(انتخاب نیوز)محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے خضدار مستونگ اور ضلع سبی میں میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری ۔ چہرہ ڈھانپنے اور اسلحہ کی نمائش پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے ۔ جو ایک ہفتے تک لاگو رہیگا۔
Load/Hide Comments


