کوہلو، چو ر نے زرعی زمین سے 7عدد سولر پلیٹ چوری کرلئے
کوہلو(انتخاب نیوز)کوہلو کے علاقے تحصیل گرسنی میں چوری کا واقع،چوری صورت مری کے زرعی زمین سے 7 عدد سولر پلیٹ چوری کرکے لئے گئیں ہیں تحصیل گرسنی کے علاقہ مکنیوں نے بڑھتے ہوئے چوری کے واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کوہلو قربان علی مگسی اور رسالدار میجر شیر محمد مری سے اپیل کی ہے کہ علاقے میں بڑھتے ہوئے چوری کے واقعات میں ملوث لوگوں کو گرفتار کرکے سولر پلیٹ برآمد کئے جائیں اور چوری کے واقعات کو فوری روکا جائے ۔تاکہ لوگ امن و امان سے رہ سکیں۔
Load/Hide Comments


