ڈیرہ مراد جمالی، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل، ملزمان فرار

کوئٹہ (انتخاب نیوز) ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل ملزم موقع سے فرار ہو گئے تفصیلات کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی پولیس تھانہ سٹی کے حدود ریلوے پھاٹک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لعل محمد رڈ شدید زخمی ہوگئے تھے جنھیں سول ہسپتال منتقل کر دیا بعد میں تشویش ناک حالت میں لاڑکانہ لے جایا جارہا تھا جو کہ راستے میں زخموں کی تھاب نہ لاتے ہوئے جاںبحق ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں