سنجاوی میں زمین کے تنازع پر فائرنگ ، 6افرادزخمی

سنجاوی(انتخاب نیوز) سنجاوی میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سنجاوی 6افرادزخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سنجاوی میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 6افراد زخمی ہو گئے ۔فائرنگ کا تبادلہ بھائیوں کے درمیان زمین کے تنازعے پر ہواہے۔واقع کی اطلاع ملتے ہی سنجاوی لیویز موقع پر پہنچ حالات کنٹرول میں کرلیا اور زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال پہنچا دیا گےا جہاں پر دو کی حالت کی تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔مزید کارروائی سنجاوی لیوز کررہی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں