خضدار ٹریفک حادثہ 1 شخص جاں بحق1 شدید زخمی
خضدار(انتخاب نیوز)خضدار چککو کے ایریا میں تیز رفتار پک اپ اور موٹرسائیکل میں تصادم پک اپ تیز رفتاری کے باعث گہری کھائی میں گر گئی۔ جس سے پک اپ ڈرائےور موقع پر جاںبحق موٹر ساہیکل سوار شدید زخمی۔جاںبحق شخص عبدالعزیز عرف جوگی کا تعلق سوراب سے ہے اور زخمی شخص کا تعلق خضدار باغبانہ سے ہے۔
Load/Hide Comments


