آئی جی ایف سی بلوچستان نارتھ کا تبادلہ،میجر جنرل چوہدری امیر اجمل نئے آئی جی تعینات
کوئٹہ (انتخاب نیوز)آئی جی ایف سی بلوچستان نارتھ کا تبادلہ، نئے آئی جی ایف سی میجر جنرل چوہدری امیر اجمل نئے آئی جی تعینات ہو چکے ہیں ،تفصیلات کےمطابق کوئٹہ کے آئی جی ایف سی بلوچستان نارتھ، کوئٹہ میجر جنرل یوسف مجوکہ تبدیل، نئے آئی جی ایف سی میجر جنرل چوہدری امیر اجمل نے چارج سنبھال لیا۔
Load/Hide Comments


