ریلوے ٹریک پر پانی جمع، کئی ٹرینوں کی روانگی منسوخ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ریلوے ٹریک پر بارش کا پانی آنے کے باعث کئی ٹرینوں کی روانگی منسوخ کردی گئی ۔کراچی سے قراقرم ایکسپریس، کراچی ایکسپریس، پاکستان ایکسپریس، تیزگام ایکسپریس اور عوام ایکسپریس معطل رہیں گی۔ کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس بھی منسوخ کی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں