کابل میں بم دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) کابل کے سرائے کوتل خیرخانہ علاقے میں بم دھماکہ، دو افراد جاں بحق متعدد زخمی، پولیس ترجمان خالد زاردان کے مطابق شہر کے پی ڈی 17 ضلع میں موٹر سائیکل پر نصب بم پھٹ پڑا جس سے دو افراد مارے گئے۔
Load/Hide Comments


