حب، فیکٹری بس اور ڈمپر کے مابین تصادم،1شخص جاں بحق ،15 ورکرز زخمی
حب(انتخاب نیوز) مغربی بائی پاس پر فیکٹری ورکرز کی بس اور ڈمپر کے مابین تصادم کے نتیجے میں ایک محنت کش جاں بحق جبکہ 15 ورکرز زخمی ہوگئے لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے حادثے کے بعد حب مغربی بائی پاس پر ٹریفک معطل ہے جسے بحال کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔
Load/Hide Comments


