اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے محافظ سمیت 3 فلسطینی گرفتار کرلئے
بیت المقدس(ویب ڈیسک) اسرائیلی فوج نے بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے ایک محافظ کو گرفتار کرنے کے بعد راملہ کے شمال مشرق میں واقع المغیر نامی گاﺅں سے دو شہریوں کو حراست میں لے لیا۔ اسرائیلی فوج نے رہائی پانے والے قیدیوں محمد طاھر ابو علیا اور عامر عاطف ابو علیا کو گاﺅں کے مشرقی دروازے کے قریب قائم ایک فوجی چوکی سے گرفتار کیا۔
Load/Hide Comments


