عمران خان ملک کو انتشار کی جانب دھکیلے جارہے ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد (انتخاب نیوز) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے متنازع بیان پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ تباہ کن سیلاب کے دوران پی ٹی آئی چیئرمین سیاسی فضا کو آلودہ اور ملک کو انتشار کی جانب دھکیلے جارہے ہیں۔ وفاقی وزیر نے اپنے ٹوئٹ میں کیا کہ تباہ کن سیلاب کے دوران پی ٹی آئی چیئرمین سیاسی فضا کو آلودہ اور ملک کو انتشار کی جانب دھکیلے جارہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں