ژوب، لیویز لائن میں گورنمنٹ گرلز اسکول میں تیسری بار چوری کی واردات
ژوب (انتخاب نیوز) گورنمنٹ گرلز اسکول مڈل لیویز لائن میں آج تیسری بار چوری ہوئی، اس سے قبل 28 اگست، 5ستمبر اور آج 9 ستمبر کو پھر اسکول میں چوری ہوئی لیکین سکول کے ہیڈ مسٹریس نے پہلی بار چوری کی اطلاع ایجوکیشن اور ضلعی انتظامیہ کودی ہے توکوئی نوٹس نہیں لیا۔ اسی وجہ سے باربار سکول میں چوری ہورہی ہے پی ٹی ایس ایم سی اور علاقے کے عوام نے کہاکہ اگر ضلعی انتظامیہ اور محکمہ ایجوکیشن نے فوری کارروائی نہیں کی گئی تو سخت احتجاج کرینگے۔
Load/Hide Comments


