رکھنی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 2افراد جاں بحق
کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان کے علاقے رکھنی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 2افراد جاں بحق ہوگئے دونوں سگے بھائی بتائے جارہے ہیں،پولیس کے مطابق گزشتہ روز رکنی کے علاقے یفلور مل کے قریب دبہ روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد کمال خان اور اختر جان جاں بحق ہوگئے جنہیں گھر جاتے ہوئے نشانہ بنایاگیا دونوں افراد آپس میں بھائی بتائے جارہے ہیں لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیاہے۔
Load/Hide Comments


