کوئٹہ میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ پولیس لائن کالونی میں کام کے دوران اچانک کرنٹ لگنے سے ایک شخص ملک وقاص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعدورثاء کے حوالے کردی اور مزید کارروائی شروع کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں