کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ:کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش برآمد پولیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علاقے مشن روڈ سے 33 سالہ طاہر علی نامی شخص کی لاش ملی جسے تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کاروائی جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں