ملائیشیا میں پاکستانیوں سمیت1300غیرقانونی پناہ گزین گرفتار

کوالالمپور: ملائیشیا نے لاک ڈاؤن والے علاقے سے ایک ہزار 368 غیر قانونی پناہ گزینوں کو حراست میں لے لیا۔ انڈونیشیا، بھارت، پاکستان، میانمار اور بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے افراد کو ملائیشین دارالحکومت کوالالمپور کے باہر ایک بڑی مارکیٹ کے قریب سے گرفتار کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں