پشاور،زنگلی میں پولیس وین پر دستی بم حملہ، 2 پولیس اہلکار زخمی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور،زنگلی میں پولیس وین پر دستی بم سے حملہ، 2 پولیس اہلکار زخمی تفصیلات کے مطابق پشاور زنگلی میںنامعلوم افراد نے پولیس وین پر دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے، زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں طنی امداد فراہم کی گئی ، نامعلوم افراد کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں