واشک، گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق ، 5 زخمی


بسیمہ:ضلع واشک کے سب ناگ پک اپ گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق اور 5افراد زخمی ہو گئے اطلاعات کے مطابق کوئٹہ سے پنجگور جانے والا ڈبل سیٹر گاڑی کا ٹاہر برسٹ ہونے باعث لٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص زمان ولد موقع پر جاں بحق جبکہ 5 افراد گل محمد، بابو سید اللہ،طاہر مسماۃ(ل)شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو تشویشناک حالت میں ناگ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ایمبولینس نہ ملنے کے باعث زخمی رل گئے 2 گھنٹے سے انتظار کرنے کے بعد پنچگور سے ایمبولیس منگوانا پڑتا ہے۔
Load/Hide Comments