حب چوکی بھوانی کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم2افراد جاں بحق3زخمی
حب (صباح نیوز)حب چوکی بھوانی کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم دوافراد جاں بحق 3 زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق بھوانی کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں کار میں سوار ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جب 3افراد کو زخمی حالت میں کار سے نکال دیا جس فوری طور پر حب چوکی سول ہسپتال پہنچا دیا گیا ۔
Load/Hide Comments


