سینیٹ میں عوامی اہمیت کے حامل معاملات میں میڈیا کو رسائی دینے کا بل منظور

اسلام آباد (انتخاب نیوز) ایوان بالا میں پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب پیش عوامی اہمیت کے حامل معاملات میں میڈیا کو رسائی دینے کے بل کو متفقہ طور پر منظور کر لیا ،جبکہ سینیٹر روبینہ خالا کے بل پیش کیا جس میں کہا گیا کہ الیکٹرانک کرائمز کی ممانعت پر بل کمیٹی کو بھیج دیا،سینٹر نزہت صادق نے بل پیش کیا کہ ڈسلیکشیا سے وابستہ ڈس آرڈر اور متاثرہ بچوں کی تعلیم کے خصوصی اقدامات کے بل کو پاس کر لیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں