مغربی بلوچستان میں متعدد بلوچ مظاہرین کی گرفتاری کی اطلاعات

ایرانشہر (مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی بلوچستان کے شہر ایرانشہر، پہرہ میں بلوچ مظاہرین کی بڑے پیمانے پر گرفتاری کی اطلاعات۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق ایرانی سیکورٹی اہلکاروں اور فوج نے شہریوں کی بڑی تعداد کو گرفتار کیا ہے، جبکہ کمیونیکیشن کی بندش کے سبب اطلاع ملنے کے وقت تک ان افراد کی شناخت کے بارے میں کوئی تفصیلی رپورٹ میسر نہیں ہوسکی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں