بھارت، کورونا میں مبتلا ڈرائیور نے خود کشی کرلی

بھارت :بھارت میں ایک آٹو ڈرائیور نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔بھارت کے شہر ڈومبیولی کے رہائشی ایک رکشہ ڈرائیور نیکورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد مایوس ہوکر اپنی زندگی کا ہی خاتمہ کرلیا۔35سالہ شخص نے پھندا لگا کر خود کشی کر لی42سالہ ڈرائیور غر بت کی وجہ سے اپنا علاج کرانے سے قاصر تھا۔
Load/Hide Comments


