گلوکار رمضان زیدی والاانتقال کر گئے

خضدار(بیورورپورٹ)براہوئی زبان کے نامور گلوکار رمضان زیدی والا مختصرعلالت کے بعد آج دنیافانی سے رخصت ہوگئے ہیں۔واضح رہے رمضان زیدی والا تعلق غریب خاندان سے تھا اور انہوں نے ایک طویل عرصے تک اپنے مادری زبان کوتوانا آواز سے دوام بخشا، مرحوم کو آج سات مرحلہ قبرستان میں دفنایا جائے گا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں